ہمارے پروگرام Our Projects
ہمارے پروگرام
میعاری تعلیم
غریب اور مستحق طلبہ کیلئے وظائف کا اہتمام کرنا۔
صحت و علاج کی سہولیات فراہم کرنا
مساجد، مدارس کی تعمیر
اسلامک ماڈل سکولوں کی تعمیر
یتیم، بیواگان اور مساکین کی کفالت
قدرتی آفات میں متاثرین کی امداد و بحالی
فلاح و بہبود اورترقیاتی کام، ودیگرسماجی خدمات
ہمارا کام کرنے کا طریقہ
ادارہ آپکے دیئے ہوئے عطیات کا امین ہے۔ ایک ایک پائی خرچ کرتے ہوئے تحقیق کی جاتی ہے اور عطیہ دینے والے صاحبان کو ادارے کی جانب سے ایک رپورٹ بھیجی جاتی ہے۔ جس میں مکمل تفصیل مستحقین کے ایڈریس بھجوائے جاتے ہیں۔ جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ہم نے آپ کی رقم کن مستحق ضرورت مندوں پر خرچ کی۔ آپ اس رپورٹ کی روشنی میں بھیجے جانے والے ایڈریس پر معلومات کرواسکتے ہیں کہ واقعی ادارے نے ان لوگوں کو مالی مدد فراہم کی اور کیا وہ لوگ اِس کے حقدار تھے ۔؟ یعنی گویا آپکی زکوٰة ،خیرات ،صدقات وغیرہ شفاف طریقے سے آپکے ہاتھوں سے ہی خرچ ہورہے ہیں۔ ہمار ا کام انکوائری اور سروے کر کے مستحقین کی تلاش کرناہے۔